Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع، چین کی ثالثی میں اہم پیش رفت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع، چین کی ثالثی میں اہم پیش رفت

بیجنگ: پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر شروع ہو گئے، جو چین کی ثالثی میں جاری ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ مذاکرات چین کے شہر ارومچی میں اعلیٰ سطح کے ورکنگ لیول پر ہو رہے ہیں۔مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزارتِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری کر رہے ہیں، جبکہ افغان طالبان کے نمائندے بھی شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان بات چیت کا مقصد باہمی امور اور علاقائی صورتحال پر پیش رفت حاصل کرنا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *