Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسلام آباد میں بڑی بیٹھک کی بڑی تیاری، سکیورٹی بھی فول پروف – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسلام آباد میں بڑی بیٹھک کی بڑی تیاری، سکیورٹی بھی فول پروف

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بڑی بیٹھک کی بڑی تیاری، فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں۔ریڈزون سرکل میں پانچ کلومیٹر کی توسیع کر دی گئی، نئی چوکیاں بھی بن گئیں، ریڈ زون میں ڈی چوک بلیو ایریا سے سرکل بڑھ کر سیونتھ ایونیو تک کر دیا گیا۔سرینگر ہائی ویز پر سرینا کے بجائے ریڈ زون کا دائرہ زیروپوائنٹ تک کر دیا گیا، مری ایکسپریس وے پر بہارہ کہو اور کشمیر چوک تک ریڈ زون کی نئی حد بندی کی گئی۔بلیو ایریا فضل الحق روڈ سے ریڈ زون کا داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا، زیرو پوائنٹ خیابان سہروردی آبپارہ چوک سمیت دیگر پوائنٹ فورس الرٹ کر دی گئی۔مارگلہ میں صرف مخصوص گاڑیوں کو داخل ہونے کی اجازت ہو گی، ایف سکس میں سپر مارکیٹ سے آگے داخلہ ممنوع قرار دیدیا گیا۔ریڈزون داخلہ پوانٹس پر پاک فوج، رینجرز، ایف سی، پنجاب اور وفاقی پولیس کے اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *