Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
آئی ایم ایف کی پی آئی اے کا خسارہ کم کرنے کی ہدایت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

آئی ایم ایف کی پی آئی اے کا خسارہ کم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پی آئی اے کا خسارہ کم کرنے اور آمدنی بڑھانے کے لیے اقدامات کی ہدایت کردی۔

آئی ایم ایف کی جانب سے حکومت کو متعدد اقدامات کی ہدایت کے بعد اب پی آئی اے میں اصلاحات لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آئی ایم ایف نے پی آئی اے کے خسارے میں کمی اور منافع بخش بنانے کے لیے پلان مرتب کرنے کی ہدایت کردی اور کہا ہے کہ پی آئی اے انتظامیہ خسارے میں کمی کے لیے ٹھوس اقدامات کرے، حکومت پاکستان پی آئی اے کے سالانہ اربوں روپے خسارے پر قابو پانے کے اقدام کو ممکن بنائے۔

پی آئی اے کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پی آئی اے کا مجموعی خسارہ 400 ارب روپے سے زائد ہے، آئی ایم ایف نے پی آئی اے کی آمدنی بڑھا کر بہتری لانے کی ہدایت دی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *