Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ماہرہ خان نے اپنی پرانی تصاویر شیئر کردیں – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ماہرہ خان نے اپنی پرانی تصاویر شیئر کردیں

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی پرانی اور ان دیکھی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردیں۔

اداکارہ ماہرہ خان اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں جہاں وہ آئے روز اپنی تصاویر یا کام سے متعلق فینز کو آگاہ کرتی ہیں۔

ماہرہ خان نے اب سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام اسٹوریز پر پرانی فوٹو البم میں محفوظ کی گئی اپنی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ اپنی دوستوں اور رشتے داروں کے ساتھ موجود ہیں۔

اداکارہ کی یہ تصاویر دیکھ کر مداح نہ صرف حیران ہوئے بلکہ وہ ان دیکھی تصاویر دیکھ کر خوش بھی ہوئے۔ کچھ مداحوں نے ماہرہ خان نے مزید پرانی تصاویر شیئر کرنے کی فرمائش بھی کی جبکہ کچھ نے ان پر دلچسپ تبصرے بھی کیے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *