Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ڈی ایس پی کو تھپڑ مارنے والی خاتون نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ڈی ایس پی کو تھپڑ مارنے والی خاتون نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی

کراچی: کراچی میں ڈی ایس پی کو تھپڑ مارنے والی خاتون نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلی۔

پی آئی ڈی سی میں خاتون کے ہاتھوں ٹریفک پولیس کے ڈی ایس پی کو تھپڑ مارنے کے معاملے میں خاتون نے مقامی عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کرلی۔

خاتون انعم الہی زوجہ عبدالمالک نے تفتیشی پولیس کو ضمانت کی قانونی دستاویزات بھیج دیں، خاتون انعم پیر کے روز ایس ایس پی ساؤتھ کے سامنے تفتیش میں شامل ہوں گی، عدالتی احکامات کے بعد ملزمہ کی گرفتاری روک دی گئی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *