Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
غذائی افراط زر سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاری، پاکستان شامل – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

غذائی افراط زر سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاری، پاکستان شامل

اسلام آباد: غذائی افراط زر سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل کرلیا گیا۔

عالمی بینک نے دنیا بھر میں غذائی افراط زر سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاری کردی، ان ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے لیکن پاکستان میں غذائی افراط زرترکی اور سری لنکا سمیت دیگر دوسرے ممالک کی طرح خراب نہیں،جو سب سے زیادہ متاثرہ 10سرفہرست ممالک میں شامل ہیں۔

ورلڈ بینک کی جاری ہونیوالی فوڈ سیکیورٹی اپ ڈیٹ کے مطابق پاکستان میں غذائی افراط زر کی شرح 30فیصد سے کم ہے اور غذائی افراط زر کی حقیقی شرح 5فیصد سے بھی کم ہے.

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *