Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نمک کی آڑ میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نمک کی آڑ میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

کراچی: نمک کے کنسائنمنٹ کی آڑ میں ایمپتھیٹا مائن نامی منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

کسٹمز ایکسپورٹ اور انفورسمنٹ کراچی کی مشترکہ کارروائی میں برآمد ہیروئن کی مالیت 230 ملین روپے ہے۔

کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل کراچی پر یو اے ای کے لئے بک نمک کا کنسائنمنٹ گرین چینل کے ذریعے کلئیر کرایا گیا تھا۔
ڈرگ انفورسمنٹ سیل ٹیم نے تفصیلی جانچ پڑتال کے بعد کنسائنمنٹ سے 23 کلو ہیروئن برآمد کرلی ہے۔

مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا اور اسمگلنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *