لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
درخواست محمد خان بھٹی کی اہلیہ کوثر پروین نے دائر کی ہے جس میں وفاقی حکومت، ایف آئی اے، اینٹی کرپشن اور پولیس سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے.
محمد خان بھٹی کی اہلیہ نے لاہور ہائی کورٹ سے استدعا کی کہ انکے شوہر کو بازیاب کرا کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا جائے

Leave a Reply