اسلام آباد: ڈی نوٹیفائی ہونے والے پی ٹی آئی کے مزید 9 سابق ممبران نے پارلیمنٹ لاجز رہائش خالی کردیے۔
اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ شیخ راشد شفیق، ڈاکٹر نوشین حامد، تفشین صفدر، آفتاب صدیقی، عالمگیر خان اور راجہ خرم شہزاد، آصمہ قدیر، سبط اللہ اور شیر افگن نے رہائش گاہیں خالی کردیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ مجموعی طور پر خالی ہونے والے لاجز کی تعداد 24 ہوگئی۔

Leave a Reply