اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائی کورٹ کے اراکین کے استعفے کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کیخلاف خطرے کی گھنٹی بجادی۔
پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے عدالتی فیصلے پر کہا کہ راجا ریاض اپوزیشن لیڈر کا کمرہ خالی کرنے کی تیاری کریں، عدالت نے اسپیکر کا سیاسی بنیاد پر کیا گیا فیصلہ معطل کردیا، 43 اراکین کی رکنیت بحال ہوگئی۔

Leave a Reply