Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ترکیہ کے المناک زلزلے پر بھی بھارت کا پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ترکیہ کے المناک زلزلے پر بھی بھارت کا پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا

اسلام آباد: ترکیہ کے المناک زلزلے پر بھی بھارت نے پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا شروع کر دیا۔

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے امداد کیلئے جانے والے بھارتی فوج کے سی 17 طیارے کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں دی۔

سفارتی ذرائع نے بتایا کہ درحقیقت پاکستان کو بھارت کی جانب سے ایسی کوئی درخواست موصول ہی نہیں ہوئی جبکہ بھارت میں ترکیہ کے سفیر نے بھی بھارتی طیارے کی پاکستان سے گزرنے کی درخواست سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
واضح رہے کہ ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے میں اب تک ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد گیارہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ملبے سے لوگوں کو نکالنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *