Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سعودی ولی عہد کا ترکیہ اور شام کو امداد پہنچانے کیلیے فضائی پُل بنانے کا حکم – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سعودی ولی عہد کا ترکیہ اور شام کو امداد پہنچانے کیلیے فضائی پُل بنانے کا حکم

ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملکی اداروں کو زلزلے سے متاثرہ شام اور ترکیہ کو امداد پہنچانے کے لیے فضائی پُل بنانےکا حکم دیا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان نے انسانی ہمدردی کے لیے بنائے گئے ادارے کو شام اور ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ ممالک میں فوری امداد مہیّا کرنے کے لیے ایک فضائی پل بنانے کی ہدایت کی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *