Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
شاداب خان مہندی، حسن علی کی اہلیہ نے ویڈیو شیئر کردی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

شاداب خان مہندی، حسن علی کی اہلیہ نے ویڈیو شیئر کردی

کراچی: قومی ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

اس حوالے سے پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس پر ’شاداب مہندی‘ کا ہیش ٹیگ تھا۔

اہلیہ حسن علی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ شاداب خان کو ہار پہنا رہی ہیں۔

واضح رہے گزشتہ ماہ شاداب خان کا نکاح سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی بیٹی سے ہوا جس کے متعلق انہوں نے خود سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا۔

شاداب خان سے قبل حارث رؤف، شان مسعود اور شاہین شاہ آفریدی بھی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوچکے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *