کراچی: عدالتی احکامات کے بعد انویسٹی گیشن پولیس نے موچکو علی محمد گوٹھ میں پراسرار طور پر جاں بحق ہونے والے افراد کی قبر کشائی کا فیصلہ کیا۔
اس حوالے سے ایس ایس پی انویسٹی گیشن ضلع کیماڑی سلیم شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ علی محمد گوٹھ کا دورہ کیا اور علاقے میں قائم غیر قانونی فیکٹریوں کے حوالے سے معلومات جمع کرنے کے ساتھ ساتھ علاقہ مکینوں سے بھی ملاقات کر کے تفصیلات حاصل کیں ۔

Leave a Reply