Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ترکیہ اور شام زلزلہ متاثرین کیلئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے فنڈ فعال کردیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ترکیہ اور شام زلزلہ متاثرین کیلئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے فنڈ فعال کردیا

کوئٹہ: ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے فنڈ فعال کر دیا گیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے مخیر افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ فنڈز ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے فنڈ اکاؤنٹ میں جمع کریں۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ غم کی اس گھڑی میں اپنے متاثرہ بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق گریڈ 20 اور اس سے اوپر کے افسران اپنی بنیادی تنخواہ کا نصف عطیہ کرینگے جبکہ گریڈ 1 تا 19 کے اہلکار و افسران اپنی بنیادی تنخواہ سے ایک دن کی تنخواہ عطیہ کرینگے۔

زلزلہ متاثرین کیلئے فنڈز اکاؤنٹ نمبر 4244015352 برانچ کوڈ 0051 میں جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *