Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جاسوسی غبارے؛ امریکا نے چین کی فوج سے منسلک 6 اداروں پر پابندی لگا دی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جاسوسی غبارے؛ امریکا نے چین کی فوج سے منسلک 6 اداروں پر پابندی لگا دی

واشنگٹن: امریکی فضاؤں میں جاسوسی غبارے بھیجنے پر صدر جوبائیڈن نے چین کی فوج سے منسلک 6 اہم اداروں پر پابندی عائد کردی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے کامرس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر جوبائیڈن نے چین کی 5 کمپنیوں اور ایک ریسرچ انسٹیٹیوٹ پر پابندی عائد کردی ہے۔

امریکا نے جن کمپنیوں پر پابندی عائد کی ہے وہ چین کے نگرانی کے بیلون پروگرام سے منسلک تھے۔ ان سب کو امریکا میں بلیک لسٹ کردیا گیا ہے۔ بلیک لسٹ میں نانگ یانگ ایوی ایشن ٹیکالوجی اور ڈونگ گوانگ لنگ کونگ ٹیکنالوجی بھی شامل ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *