Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مردان: ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مردان: ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی

چارسدہ: پولیس اور محکمہ صحت کی بڑی کاروائی، غنی خان روڈ پر جعلی ادویات کی فیکٹری پکڑی گئی۔

ڈرگ انسپکٹر چارسدہ سجاد خان کے مطابق فیکٹری سے معروف ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جعلی اینٹی بائیوٹک ادویات برآمد کی گئی ہیں۔ جدید مشینوں کے ذریعے گلوکوز اور نشاستہ کے مرکب سے اینٹی بائیوٹک کی تیاری کی جارہی تھی۔

ڈرگ انسپکٹر کے مطابق فیکٹری سے ملٹی نیشنل کمپنیوں کے نام سے بھاری مقدار میں پیکنگ بھی برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے فیکٹری سے د و ملازمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں اگمنٹین اور ویلو سیف ادویات تیار کرکے افغانستان اور پنجاب کو بھیجے جاتے تھیں، فیکٹری کو سیل کرکے مشینری قبضے میں لے لی گئی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *