لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ انہیں مستقبل قریب میں مریم نواز وزیراعٖظم بنتی نظر نہیں آرہیں۔
داتا دربار پر نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے کھل کر پارٹی پالیسیوں پر کڑی تنقید کی اور عمران خان کے خلاف ذاتیات پر مبنی بیانات دینے پر شرمندگی کا اظہار کیا۔

Leave a Reply