Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ٹی آئی کی ضمنی انتخابات 19 مارچ کو کروانے کی درخواست مسترد – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ٹی آئی کی ضمنی انتخابات 19 مارچ کو کروانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی ضمنی انتخابات 16 کے بجائے 19 مارچ کو کروانے کی درخواست مسترد کر دی۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخابات والے متعلقہ حلقوں میں 16 مارچ کو مقامی چھٹی دی جائے گی اور الیکشن کمیشن متعلقہ صوبوں کو ان حلقوں میں مقامی چھٹی کے لیے خط لکھے گا۔

الیکشن کمیشن 60 روز میں ضمنی انتخابات کروانے کا پابند ہے، 19 مارچ کو الیکشن کروانے سے آئینی خلاف ورزی ہو جائے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *