Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پرویز الہیٰ کے سابق پرنسپل سیکریٹری کی بازیابی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پرویز الہیٰ کے سابق پرنسپل سیکریٹری کی بازیابی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کی بازیابی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

بازیابی کی درخواست محمد خان بھٹی کے بھتیجے ساجد خان نے دائر کی، جس میں وزارت داخلہ، آئی جیز پولیس، ایف آئی اے، نیب اور اینٹی کرپشن کو فریق بنایا گیا ہے۔

ساجد خان بھٹی نے درخواست میں استدعا کی کہ ’محمد خان بھٹی کو سندھ میں گرفتار کیا گیا، فریقین کو محمد خان بھٹی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا جائے، محمد خان بھٹی پر دوران حراست کسی قسم کا تشدد کیا جائے اور نہ نقصان پہنچایا جائے‘۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *