Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
امریکی حکام سے ملاقات میں مختلف معاملات پر پارٹی کا مؤقف بھی پیش کیا، فواد چوہدری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

امریکی حکام سے ملاقات میں مختلف معاملات پر پارٹی کا مؤقف بھی پیش کیا، فواد چوہدری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے امریکی سفیر سے ہونے والی ملاقات کا مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام کو پی ڈی ایم حکومت کی جانب سے سیاسی مخالفین کیخلاف دہشتگردی اور توہینِ مذہب کے قوانین کے غلط استعمال پر پارٹی کے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ امریکی حکام سے ملک میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا اور سیاسی صورتحال اور مختلف معاملات پر تحریک انصاف کا مؤقف بھی پیش کیا۔

انہوں نے بتایا کہ یہ ملاقاتیں برابری اور عوام کی بہبود پر مبنی تعلقات کی باہمی خواہش کا حصہ ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *