Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پرویز الہی اور انکے وکلا کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، رانا ثنا نے گرفتاری کا عندیہ دیدیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پرویز الہی اور انکے وکلا کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، رانا ثنا نے گرفتاری کا عندیہ دیدیا

لاہور: وزیر داخلہ نے پرویز الہی اور ان کے وکلا کی مبینہ آڈیو جاری کردی جس میں پرویز الہی مقدمہ اپنی مرضی سے لگوانے کی بات کررہے ہیں، رانا ثنا اللہ نے ایف آئی اے کو وزارت قانون سے آڈیو لیک کے معاملے پر رائے لینے کی ہدایت کرتے ہوئے پرویز الہی کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا عندیہ دے دیا۔

اس حوالے سے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی جس میں یہ آڈیو جاری کی گئی۔ آڈیو میں مبینہ طور پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی اپنے وکیل کو ایک کیس مرضی کے جج کے پاس لگوانے کی ہدایات دے رہے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *