Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کو بغاوت کیس شامل تفتیش ہونے کا حکم – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کو بغاوت کیس شامل تفتیش ہونے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کو بغاوت کیس شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار خان کی بغاوت کے مقدمہ اخراج کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاندانہ گلزار خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے ان سے متعلق سوال کیا جس پر تفتیشی افسر نے کہا کہ ابھی یہ شامل تفتیش نہیں ہوئیں جس پر جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ پہلے آپ شامل تفتیش ہوں پھر دیکھتے ہیں۔ بعد ازاں عدالت نے کیس کی مزید سماعت 8 مارچ تک کے لیے ملتوی کردی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *