Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ٹی آئی کے 70ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ٹی آئی کے 70ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: پاکستان تحریکِ انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے استعفے منظور کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک اور اسد عمر سمیت 70 ارکان نے درخواست دائر کی، جس میں اسپیکر قومی اسمبلی اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ اسپیکر نے استعفے منظور کرنے سے پہلے ارکین اسمبلی کا موقف نہیں لیا، الیکشن کمیشن نے استعفے منظور ہونے کے بعد ممبران کو ڈی نوٹی فائی کر دیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *