Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
گزشتہ 14 ہفتوں کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 ارب ڈالر کی کمی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

گزشتہ 14 ہفتوں کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 ارب ڈالر کی کمی

کراچی: زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل 14 ہفتوں سے جاری کمی کا تسلسل جاری نہ رہ سکا، 14 ہفتوں کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 10 فروری کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ساڑھے تین ماہ بعد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سرکاری زخائر میں 10 فروری کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران 27 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

زرمبادلہ کے سرکاری زخائر 3 ارب 19 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے جبکہ مجموعی زخائر کی مالیت 8 ارب 70 کروڑ 22 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی کمرشل بینکوں کے زخائر 11 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کمی سے 5 ارب 50 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *