Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پشاور میں فائرنگ سے عالم دین مولانا اعجاز الحق شہید – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پشاور میں فائرنگ سے عالم دین مولانا اعجاز الحق شہید

پشاور: پشاور میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے عالم دین مولانا اعجاز الحق کو شہید کردیا۔

پشاور بڈھ بیر میں فائرنگ سے عالم دین مفتی مولانا اعجاز احمد جاں بحق ہوگئے جب کہ ملزمان بآسانی فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مفتی اعجاز احمد پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ نماز کے لیے گھر سے نکلے تھے۔ مولانا کی شہادت پر تھانہ بڈھ بیر میں مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *