Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ رواں برس پاکستان آئیں گی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ رواں برس پاکستان آئیں گی

ممبئی: بھارتی ماڈل اور اداکارہ سونم باجوہ نے کہا ہے کہ وہ رواں برس پاکستان کا دورہ کریں گی۔

ٹویٹر پر سوال جواب کی نشست میں ایک مداح نے اداکارہ سے درخواست کی کہ وہ پاکستان کا دورہ کریں تو سونم باجوہ نے اس کو جواب دیا کہ میں اسی برس پاکستان آرہی ہوں۔

یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ اداکارہ نے پاکستان کیلئے اپنی خواہشات کا اظہار کیا ہے اس سے قبل وہ ایک ریڈیو انٹرویو میں کہہ چکی ہیں کہ اگر فواد خان کی شادی نہ ہوتی تو وہ اس کے ساتھ ڈیٹ پر جانے کیلئے تیار تھیں۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی اداکارہ کا پاکستانی اسٹار فواد خان سے محبت کا اعتراف

سونم باجوہ اس قبل پاکستانی فنکاروں سجل علی اور پاکستانی ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ کیلئے پسندیدگی کا اظہار بھی کرچکی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ نے انڈیا کی مختلف فلموں میں کام کیا ہے اور انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 2013 میں کیا تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *