Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جیل بھرو تحریک؛ گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 70 کارکنوں نے گرفتاریاں دے دی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جیل بھرو تحریک؛ گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 70 کارکنوں نے گرفتاریاں دے دی

گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 70 کارکنوں نے گرفتاریاں دے دیں۔

تفصیلات کے مطابق کارکنوں کی بڑی تعداد جیل بھرو کیمپ کے باہر جمع ہوئی اور متعدد لوگوں نے اپنی گرفتاریاں دیں جس کے بعد قیدیوں کی 5 گاڑیاں بھر گئیں۔

پولیس نے اعلانات بھی کیے اور کئی کارکنان نے وینوں پر چڑھ کر فوٹو بنوائے اور چلے گئے۔ دوسری جانب رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا کہ پشاور اور ملتان میں پولیس نے کارکنان کو گرفتار کرنے سے انکار کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ لاہور اور پنڈی میں 200 سے زائد کارکنان جیلوں میں ہیں جبکہ ان لوگوں نے ضمانت کی درخواستیں دائر کرنے سے بھی انکار کردیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *