Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
راولپنڈی میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ؛ خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

راولپنڈی میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ؛ خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

راولپنڈی کے علاقے چکری میال میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حامد گروپ اور عمران گروپ کے مابین دیرینہ دشمنی تھی، حامد گروپ کے افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں عمران اور ایک خاتون دم توڑ گئی۔

پولیس کے مطابق 5 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعہ کے بعد سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *