Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسکینر خرابی کے باعث طورخم بارڈر پر امپورٹ کی مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسکینر خرابی کے باعث طورخم بارڈر پر امپورٹ کی مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں

پشاور: طورخم بارڈر پر اسکینر خرابی کے باعث امپورٹ کی سیکڑوں مال بردار گاڑیاں گزشتہ تین روز سے پھنسی ہوئی ہیں۔

بارڈر کلیرنس حکام کے مطابق افغانستان درآمدات سے ملکی خزانے کو ڈیوٹی کی مد میں یومیہ 54 ملین روپے ملتے ہیں، تین روز میں ملکی خزانے کو ڈیوٹی کی مد میں 216 ملین روپے کا نقصان پہنچا ہے۔

نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) کے ترجمان مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ طورخم امپورٹ اسکینر کا سافٹ ویئر خراب ہوچکا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *