Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کوہلو میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 6 اہلکار شدید زخمی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کوہلو میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 6 اہلکار شدید زخمی

کوہلو میں لیویز فورس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں رسالدار سمیت 6 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق کوہلو کے علاقے جنتلی میں لیویز فورس کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔

رسالدار سمیت 2 اہلکاروں کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ زخمیوں کو کوئٹہ سی ایم ایچ منتقل کیا جارہا ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوہلو میں لیویز کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طور پر ہیلی کاپٹر کے ذریعہ کوئٹہ منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *