Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عدلیہ کی تقسیم اور چیف جسٹس کے خلاف مہم کامیاب ہونے نہیں دینگے، عمران خان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عدلیہ کی تقسیم اور چیف جسٹس کے خلاف مہم کامیاب ہونے نہیں دینگے، عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا پلان ہے کہ عدلیہ کو تقسیم کرکے چیف جسٹس کے خلاف مہم چلائیں اور ہم یہ منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، 90 روز میں الیکشن نہ ہوئے تو ملک میں آئین و قانون نہیں رہے گا۔

سینئر صحافیوں سے ملاقات میں انہوں ںے کہا کہ دفعہ 144 ختم ہوگئی ہے ہم دوبارہ سڑکوں ہر نکلیں گے، ہم جلد انتخابی جلسے شروع کرنے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان کا پلان ہے کہ عدلیہ کو تقسیم کرکے چیف جسٹس کے خلاف مہم چلائیں اور یہ منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، یہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کروانا چاہتے لیکن اگر 90 روز میں الیکشن نہ ہوئے تو ملک میں آئین و قانون نہیں رہے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *