اسلام آباد / لاہور: حکومت نے لاہور میں 7 روز کے لیے لگائی گئی دفعہ 144 اور پابندی کو فوری ہٹادیا۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں 7 روز تک جلسہ ، جلوس ، ریلی پر پابندی عائد کر دی تھی۔ شہر میں احتجاج ، دھرنے اور مظاہروں پر بھی پابندی عائد کی گئی تھی۔

Leave a Reply