Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ہائیکورٹ میں صحافیوں پر تشدد کے بعد کارروائی نہ ہونے پر استعفی دیا، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ہائیکورٹ میں صحافیوں پر تشدد کے بعد کارروائی نہ ہونے پر استعفی دیا، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل

اسلام آباد: ہائیکورٹ میں صحافیوں پر تشدد کے بعد ذمہ داروں کے خلاف حکومت اور پولیس کے مایوس کن رویہ سے دلبرداشتہ ہو کراسسٹنٹ اٹارنی جنرل محمد عثمان وڑائچ نے استعفیٰ دے دیا۔

خیال رہے کہ پی ڈی ایم حکومت آنے کے بعد عثمان وڑائچ نے بطور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کام شروع کیا اور وہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس بار ستار کی عدالت میں وفاق کی نمائندگی کررہے تھے۔

عثمان وڑائچ نے کہا کہ ہائیکورٹ میں صحافیوں پر تشدد کے بعد کارروائی نہ ہونے پر استعفی دیا، صحافیوں پر تشدد کے بعد حکومت اور پولیس کا رویہ افسوس ناک رہا۔
انہوں نے کہا کہ کچھ میری ذاتی وجوہات بھی ہیں جن کی بنا پر بات استعفی تک پہنچی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *