اسلام آباد: دفتر خارجہ نے ’’پاکستان میں انتخابات اور عمران خان کی گرفتاری‘‘ سے متعلق افغانستان میں سابق امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو سیاسی اور معاشی سطح پر چیلنجز سے نمٹنے کے لیے کسی سے لیکچرز یا مشورے کی ضرورت نہیں ہے۔
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے سابق امریکی ایلچی کے سلسلہ وار ٹوئٹس کے جواب میں سامنے آیا ہے جہاں انہوں نے پاکستان کو “سیاسی، اقتصادی اور سلامتی سطح پر بحران” سے نمٹنے کے لیے “اقدامات” کرنے کی تجویز دی تھی۔

Leave a Reply