Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہوگئی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی نرخ کم ہوگئے۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 19 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد پوزیشن 1978 ڈالر کی اونس کو پہنچی۔

عالمی مارکیٹ میں ہونے والی کمی کے باعث پاکستان بھر کے مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 جبکہ دس گرام کی قیمت میں 1543 روپے کی کمی ہوئی۔
حالیہ کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 5 ہزار 700 اور دس گرام کی قیمت 1 لاکھ 76 ہزار 355 روپے پر پہنچ گئی۔

اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 30وپے کے اضافے سے2250روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 25.71روپے کے اضافے سے 1929روپے کی سطح پر آگئی۔

کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی اسلام آباد پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں نئے ریٹ کے ساتھ ہوئی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *