Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ٹی آئی کے مینار پاکستان جلسے میں خودکش حملے کا الرٹ جاری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ٹی آئی کے مینار پاکستان جلسے میں خودکش حملے کا الرٹ جاری

لاہور: انسداد دہشت گردی فورس نے پاکستان تحریک انصاف کے مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے میں حملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔

سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق تحریک طالبان کے مرکزی رہنما مکرم خراسانی نے مینار پاکستان پر دہشت گردی کا منصوبہ تیار کیا ہے، دہشت گرد ملک میں افرا تفری پیدا کرنے کیلیے پی ٹی آئی کو زمان پارک، ریلیوں اور مینار پاکستان جلسے کو نشانہ بناسکتے ہے۔

سی ٹی ڈی نے مراسلے میں کہا کہ مکرم خراسانی نے دہشت گرد عبدالولی خان سے مشاورت کے بعد منصوبہ ترتیب دیا ہے۔دہشت گردوں نے 25 خودکش بمباروں کے ساتھ حملے کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔ عبدالولی خان ماضی میں لاہور شہر میں متعدد دھماکے کر چکا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *