Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
تنخواہ کم اخراجات زیادہ، ایف بی آر ملازم کا وزیراعظم کو خط، کرپشن کی اجازت مانگ لی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

تنخواہ کم اخراجات زیادہ، ایف بی آر ملازم کا وزیراعظم کو خط، کرپشن کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ایک ملازم نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر کرپشن کرنے کی اجازت مانگ لی۔

ایف بی آر کے ایک ملازم کی جانب سے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ مہنگائی کے باعث گھریلو اخراجات تنخواہ سے پورے نہیں ہو رہے، گھریلو اخراجات ایک لاکھ 10 ہزار 500 روپے تک اور تنخواہ کم ہے، مہنگائی اوراخراجات بڑھنے کے باعث مستقبل کے لیے کوئی جمع پونجی نہیں، تنخواہ نہیں بڑھائی توکرپشن کرنے کی اجازت دی جائے۔

ملازم نے مطالبہ کیا کہ ایف بی آر ان لینڈ ریونیو ملازمین کے لیے ایگزیکٹو الاؤنس فراہم کیا جائے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *