Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سپریم کورٹ کے وکیل منصورعثمان اعوان اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سپریم کورٹ کے وکیل منصورعثمان اعوان اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے وکیل منصورعثمان اعوان کو اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر کر دیا۔

صدرمملکت نے آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پربیرسٹر شہزاد عطا الہیٰ کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ منظور کرلیا ہے اور ایڈووکیٹ سپریم کورٹ منصور عثمان اعوان کی بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتی کردی۔

منصور عثمان اعوان کوشہزاد الہی سے قبل بھی اٹارنی جنرل مقرر کیا گیا تھا اور صدر نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر منظوری بھی دے دی تھی مگر ان کا نوٹی فکیشن نہیں ہو سکا تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *