Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پہلے اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ تین چار کے فیصلے کو تین دو میں کیوں بدلا گیا، مریم – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پہلے اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ تین چار کے فیصلے کو تین دو میں کیوں بدلا گیا، مریم

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کا فیصلہ کرنے سے پہلے اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ تین چار کے فیصلے کو تین دو میں تبدیل کیوں کیا گیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ’الیکشن کا فیصلہ کرنے سے پہلے اس بات کا فیصلہ ہو گا کہ 4/3 کو 3/2 میں کیوں بدلا گیا اور اس کے پیچھے کیا مقاصد تھے؟‘۔

مریم نواز نے سوال کیا کہ فیصلے کو تبدیل کرنے میں کون کون شامل تھا؟ کیا اس اہم ترین نقطے کا احاطہ کیے بغیر زور زبردستی سے قانون کے خلاف فیصلے کو قالین کے نیچے چھپا کر کوئی بھی فیصلہ ہرگز قابل قبول نہیں ہوگا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *