Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا امکان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا امکان

ہور: اپریل 2023 میں ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا امکان ہے جس سے ایل پی جی پٹرول اور ڈیزل سے 60 فیصد سستی ہوجائے گی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ہورہی ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں کمی ہوسکتی ہے۔

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں تقریباً 70/60 روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 740/720 اور کمرشل سلنڈر 2700/3100 روپے تک کمی کا امکان ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *