Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان روس اور یوکرین تنازع کا سفارتی حل چاہتا ہے، وزیر خارجہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان روس اور یوکرین تنازع کا سفارتی حل چاہتا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان روس اور یوکرین تنازع کا سفارتی حل چاہتا ہے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے یوکرین کیلیے پاکستان کے نامزد سفیر میجر جنرل ریٹائرڈ نادر خان کی ملاقات ہوئی، جس میں وزیر خارجہ نے نئی ذمہ داریوں پر میجر جنرل ریٹائرڈ نادر خان کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان روس اور یوکرین دونوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، پاکستان امن کو سپورٹ کرتا ہے اور مسئلے کا سفارتی حل چاہتا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *