Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سندھ حکومت نے چار اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سندھ حکومت نے چار اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبے بھر میں 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے چار اپریل بروز جمعرات کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ جس کے تحت صوبے میں تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ حکومت کے ماتحت تمام ادارے چار اپریل کو بند رہیں گے جبکہ وفاق کے تحت چلنے والے سرکاری اور نجی ادارے اور بینکس معمول کے مطابق کھلیں گے۔
واضح رہے کہ عدالتی حکم پر ذوالفقار علی بھٹو کو 18 مارچ 1978 کو راولپنڈی جیل میں تختہ دار پر لٹکایا گیا تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *