Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کوریج پر پابندی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کی اعتراضات دور کرنے کی ہدایت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کوریج پر پابندی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کی اعتراضات دور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا کی جانب سے کوریج پر پابندی کیس میں اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کردی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیمرا کی جانب سے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عدالت میں پیشی کی کوریج پر عائد پابندی کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے مصدقہ دستاویزات نا ہونے کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کی اور اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست گزار کے وکیل کو آرڈر کی مصدقہ کاپیز منسلک کرنے اور اعتراضات دور ہونے کے بعد نمبر لگانے کی ہدایت کی۔
پیمرا نے عمران خان کی پیشی کے موقع پر ایک دن کوریج کی پابندی عائد کی تھی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *