Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسپانسر شپ حج اسکیم میں توقع سے کم درخواستیں، تاریخ بڑھانے پر غور – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسپانسر شپ حج اسکیم میں توقع سے کم درخواستیں، تاریخ بڑھانے پر غور

لاہور: اسپانسر شپ حج اسکیم میں توقع سے کم درخواستیں موصول ہونے پر وزارت مذہبی امور نے تاریخ میں توسیع پر غور شروع کردیا۔

اسپانسر شپ حج اسکیم کیلیے 44 ہزار کے کوٹے میں ڈالرز کے ہمراہ اب تک صرف 3 ہزار 722 درخواستیں ہی موصول ہوئی ہیں۔ وزارت مذہبی امور نے سفارتخانوں کو اسپانسر شپ حج اسکیم کی بیرون ممالک میں تشہیر کی درخواست کردی ہے۔

سیکریٹری وزرات مذہبی امور آفتاب درانی نے کہا ہے کہ درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا حتمی فیصلہ 31 مارچ کو ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سرکاری حج اسکیم کے تحت کوٹے کے مطابق 48 ہزار 877 عازمین درخواستیں جمع کراچکے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *