Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عیدالفطر پر 4 سے 5 چھٹیاں ملنے کا امکان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عیدالفطر پر 4 سے 5 چھٹیاں ملنے کا امکان

اسلام آباد: ملک بھر میں عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں دی جائیں گی، کابینہ ڈویژن نے ورکنگ کا آغاز کر دیا۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق عید کے لیے 4 سے5چھٹیاں دینے کی تجویز وزیراعظم ہائوس کو دی جائے گی، فیصلہ وزیراعظم اگلے ہفتے کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اگر عید جمعتہ المبارک کو ہوتی ہے تو20 سے 23اپریل تک چھٹیاں ہونے کا امکان ہے جبکہ ہفتہ22 اپریل کو عید ہونے کی صورت میں 20 سے 24 اپریل تک چھٹیوں کا اعلان ہو سکتا ہے، کابینہ ڈویژن وزیراعظم کی باضابطہ منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔
واضح رہے رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کا کہنا تھا کہ20اپریل کی شام عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آئے گا لہذا رمضان تیس روزوں کا ہو گا اور عید ہفتہ22اپریل کو منائے جانے کا امکان ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *