اسلام آباد: تحریک انصاف نے کے پی کے الیکشن کے حوالے سے یوٹرن لے لیا۔
تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔
پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق کے پی کے الیکشن سے متعلق درخواست واپس لینے کیلئے رجسٹرار آفس میں تحریری درخواست دائر کردی۔
سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے تحریک انصاف کی کے پی الیکشن سے متعلق درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی۔

Leave a Reply