اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف حکومت کی کیوریٹیو ریوویو واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
جسٹس فائز عیسی کیخلاف ریویو پر چیمبر میں ان کیمرا سماعت مکمل ہوگئی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے حکومتی درخواست پر سماعت کی۔

Leave a Reply