کراچی: سندھ میں بورڈز کے امتحانات کو آؤٹ سورس کرنے کے نوٹیفکیشن کی منسوخی کےلیے عدالت عالیہ میں پٹیشن دائر کردی گئی۔
سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن (سپلا) اور آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے یونیورسیٹیز اینڈ بورڈز سندھ کے نوٹی فکیشنز کو روکنے کےلیے عدالت عالیہ میں درخواست دائر کردی، جس کی سماعت بدھ 12 اپریل کو ہوگی۔

Leave a Reply