Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سپریم کورٹ کے فیصلے اور نوٹسز؛ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سپریم کورٹ کے فیصلے اور نوٹسز؛ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے سمیت تمام دیگر اہم معاملات پر مشاورت کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل (بروز جمعرات) کو طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قانونی ٹیم کا بھی اجلاس ہوگا جس میں ممکنہ طور پر سپریم کورٹ کی جانب سے جاری نوٹسز پر غور کیا جائے گا جبکہ عدالتی کارروائی پر آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی۔

ذرائع نے بتایا کہ اس ضمن میں وزیر اعظم شہباز شریف نے اٹارنی جنرل کو ہدایات جاری کریں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *